Saturday, December 24, 2022

بابری مقدمہ،وکلاء و مسلم پرسنل لا بورڈ

 First published-25 July-2021

 پرسوں تک بابری مسجد ملکیت مقدمے کے سینئیر وکیل راجیو دھون و دیگر مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علمائے ہند کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں جرح کر رہے تھے۔کل،پیر 14 اکتوبر کو ایسا کیا ہوا کہ وہی وکلاء اب"سنی وقف بورڈ " کے وکیل قرار دے دئیے گئے؟؟؟ان دونوں تنظیموں کے نام نامی اسم گرامی آج کے اختیارات سے غائب کیوں ہوگئے؟؟؟اگر امت کو اس قدر عظیم تنظیموں کے کرتا دھرتا بھی دھوکا دیتے رہے ہیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقی مسلمانوں کو نام نہاد دھوکے باز مکار و ایار مسلمانوں نے فنا کر دیا ہے یا لاچار و مجبور کر کے منظر عام سے ہٹا دیا ہے۔-المہر خاں 

No comments:

Post a Comment

★جنوبی ایشیا میں #عشق_و_محبت_مساوات_و_انسانیت کا #الکھ_جگانے والے :-

★جنوبی ایشیا میں #عشق_و_محبت_مساوات_و_انسانیت کا #الکھ_جگانے والے :- (1)حضرت خواجہ #ابو_اسحاق_حسینی_چشتی قدس ﷲ سرہ کو آپؒ کے ★پیر و مرشد حض...